Wednesday 22 June 2011


سلام مسنون................................................ قارئین بلاگ سعید احمد 
میں اپنے تمام قارئین کو مبارک باد دیتا ہوں کہ آپ حضرا ت کی دیرینہ خواہش پایہ تکمیل کو پہنچ گئی ہے اس لئے کہ اب انشاءاللہ آپ حضرات کو روزانہ نئے نئے موضوع پر مضامین اورغزل وغیرہ پڑھنے کو ملیںگے اورامید کرتا ہوں کہ آپ حضرات اس کا تاثر بھی پیش کریںگے۔ 
سعید احمد معروفی 

No comments:

Post a Comment