Wednesday 22 June 2011

ashaar





میرے پسندیدہ اشعار
محبت میں طلب کیسی وفاداری کی شرطیں کیا
وہ میرا ہو نہ ہو میں تواسی کا ہو کے چھوڑوں گا
(پروفیسروسیم بریلوی)

میں براق جستجو کا راقب ہوںمیں
سرمنزل بھی منزل چاہتاہوں
(افضل منگلوری)

میں اپنے اصولوں سے سمجھوتہ کرنہ پایا
وہ خفا تھاتو خفا رہنے دیا


No comments:

Post a Comment